پانچ سو روپے کے پرانے ڈیزائن والے نوٹ کی تبدیلی کے دو دن باقی

پانچ سو روپے کے پرانے ڈیزائن والے نوٹ کی تبدیلی کے دو دن باقی
پانچ سو روپے کے پرانے ڈیزائن والے نوٹ کی تبدیلی کے دو دن باقی

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پانچ سو روپے کا پرانے ڈیزائن والا بڑا نوٹ تبدیل کرانے کیلئے دو دن کا وقت باقی ہے۔ سٹیٹ بنک کے اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بنک یکم اکتوبر پیرکے بعد کسی بھی فرد یا بینک سے یہ نوٹ تبدیل کرنے یا اس کے عوض کوئی رقم ادا کرنے کا پابند نہ ہو گا۔سٹیٹ بینک نے عوام کو ایک بار پھر ہدایت کی ہے کہ وہ 500 روپے کا پرانے ڈیزائن والا بڑا نوٹ فیلڈ دفاتر اور ملک بھر میں پھیلی مختلف بنکوں کی برانچوں سے یکم اکتوبر 2012ءکو بینکنگ اوقات کے خاتمے تک تبدیل کرا لیں۔

مزید :

بزنس -