Feb 05, 2023 | 16:22:PM
Feb 05, 2023 | 20:31:PM
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزکالونی میں مسلح افراد کے چھریوں سے حملے میں ماں بیٹی زخمی ہوگئی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ پولیس کے مطابق مقدمہ کرکے تین ملزمان کو گرفتار کرلیاگیاہے ۔
You are subscribed Successfully