Feb 05, 2023 | 16:22:PM
Feb 05, 2023 | 20:31:PM
راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خصوصی عدالت میں ممبئی حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید پانچ گواہان کے بیان قلمبند کر لیے گئے ۔ بیانات کی قلمبندی کے بعد خصوصی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 13اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔
You are subscribed Successfully