سپریم کورٹ کے فیصلے سے تمام غیر آئینی راستے بند ہوگئے ، ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

سپریم کورٹ کے فیصلے سے تمام غیر آئینی راستے بند ہوگئے ، ایک انچ بھی پیچھے ...
سپریم کورٹ کے فیصلے سے تمام غیر آئینی راستے بند ہوگئے ، ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمدچوہدری نے کہاہے کہ 31جولائی کے فیصلے سے غیرآئینی راستے بند ہوگئے اور سپریم کورٹ آئین سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی ۔ کراچی بار کے وفد سے ملاقات میں چیف جسٹس نے کہاکہ سپریم کورٹ آئین کے مطابق کام کررہی ہے اور وکلاءکی قربانیوں کی وجہ سے آج عدلیہ آزاد ہے ۔اُنہوں نے کہاکہ نو اپریل اور12مئی کے واقعات میں سب سے زیادہ وکلاءمتاثرہوئے ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ جمہوری اداروں کی بقاءکے لیے آزاد عدلیہ کاکردار بہت اہم ہے اور سپریم کورٹ اپنا کردار اداکرتی رہے گی ۔

مزید :

کراچی -