ٹی 20ورلڈ کپ : انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

ٹی 20ورلڈ کپ : انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی
ٹی 20ورلڈ کپ : انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

  

پالی کیلے ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 8مرحلے میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی ہے ۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے مقررہ 20اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 148رنز بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ نے یہ ہدف چھ وکٹو ں کے نقصان پر پورا کرلیا ۔

انگلینڈ کے بلے بازوں نے بیٹنگ کے آغاز سے ہی ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنا ر کیا جبکہ لیوک وائٹ نے 76رنز بنائے۔

نوٹ: ٹی 20ورلڈ کپ کے میچوں کی ”لائیو“کوریج دیکھنے کے لیے وزٹ کریں۔۔۔www.t20.dailypakistan.com.pk

مزید :

کھیل -