آئیٹم سانگ چھوڑیں ، بہت کچھ کرسکتی ہوں : ملائیکہ اروڑہ

آئیٹم سانگ چھوڑیں ، بہت کچھ کرسکتی ہوں : ملائیکہ اروڑہ
آئیٹم سانگ چھوڑیں ، بہت کچھ کرسکتی ہوں : ملائیکہ اروڑہ

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے کہاہے کہ وہ گلیمر اور آ ئیٹم سونگز سے ہٹ کر بھی بہت کچھ کر سکتی ہیں۔ بالی و ڈ حسینہ ملائیکہ اروڑہ خان کہتی ہیں کہ وہ فلموں کی پہچان بننے والے آئیٹم نمبر پرپرفارم کرنے کے علاوہ کچھ نیا کر نے کے بارے میں سوچتی اور بولتی بھی ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق اُن کاکہناتھاکہ وہ کسی سے جلتی ہیں اورنہ ہی ڈرتی ہیں بلکہ ان ہیروئنز کی کرتی ہیں حوصلہ افزائی۔

مزید :

تفریح -