دوہری شہریت کیس : سپریم کورٹ نے تین ارکان کو نوٹس جاری کر دئیے
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے دوہری شہریت کیس میں تین ارکان کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں ۔ رحما ن ملک ، شہناز شیخ ، رائے کھرل کو تین اکتوبرکے لیے نوٹس جاری کر دئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں دوہری شہریت کیس کی سماعت تین اکتوبر کو ہوگی ۔