موجودہ بلدیاتی آرڈیننس 2001ءسے بہتر ہے : قائم علی شاہ

موجودہ بلدیاتی آرڈیننس 2001ءسے بہتر ہے : قائم علی شاہ
موجودہ بلدیاتی آرڈیننس 2001ءسے بہتر ہے : قائم علی شاہ

  

سکھر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ بلدیاتی آرڈیننس 2001ءسے بہتر ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ان کاکہنا تھا کہ آرڈیننس کے ذریعے سندھ کو تقسیم کرنے کا الزام غلط ہے جبکہ بلدیاتی نظام سے سندھ کو مزید تقویت ملے گی ۔

مزید :

سکھر -