ہیتھرو ائر پورٹ پر سات لاکھ پاﺅنڈ کی کوکین پکڑی گئی

ہیتھرو ائر پورٹ پر سات لاکھ پاﺅنڈ کی کوکین پکڑی گئی
 ہیتھرو ائر پورٹ پر سات لاکھ پاﺅنڈ کی کوکین پکڑی گئی

  

 لندن (بیورورپورٹ) ساڑھے سات لاکھ پاﺅنڈ مالیت کی کوکین کیلے کے چھلکوں میں چھپا کر برطانیہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تین سال کے دوران منشیات کی پکڑی جانے والی یہ سب سے بڑی کھیپ ہے جسے حیران کن طور پر کیلا خالی کر کے اسکے چھلکے میں بھر کے فروٹ کی پیٹیوں میں برطانیہ سمگل کیا جا رہا تھا۔ اینٹی نارکوٹیکس سیل نے گھانا سے بھیجے گئے تمام فروٹ کو قبضے میں لے لیا ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -