برطانوی ٹیم کو سُستی پرجرمانہ

برطانوی ٹیم کو سُستی پرجرمانہ
برطانوی ٹیم کو سُستی پرجرمانہ

  

 کولمبو (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے میچ ریفری کے مطابق انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں مقررہ وقت میں ایک اوور کم کرایا جس پر یہ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ انگلینڈ کے کپتان سٹورٹ براڈ پر میچ فیس کا 20 فیصد جبکہ دیگر کھلاڑیوں پر 10,10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ 

مزید :

کھیل -