آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی جاری

آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہور نسیم صادق کی ہداےت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر199آوارہ کتے تلف کر دئےے ۔داتا گنج بخش ٹاﺅن ، سمن آباد میں34،نشتر اور گلبرگ ٹاﺅن میں38،واہگہ ٹاﺅن،عزےز بھٹی ٹاﺅن میں49،شالیمار ٹاﺅن،راوی ٹا ﺅن میں41اور علامہ اقبال ٹا ﺅن مےں37 کتوں کو تلف کیاگیا ہے۔