پی آئی اے عیدالاضحی پر سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک سے خصوصی پروازیں چلائے گی

پی آئی اے عیدالاضحی پر سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک سے خصوصی پروازیں چلائے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اکنامک رپورٹر) پی آئی اے عیدالاضحی پر سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک سے خصوصی پروازیں چلائے گی۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے خلیجی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے عیدالاضحی کے موقع پر سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک سے عید خصوصی پروازیں چلائے گی۔ یہ پروازیں دمام، جدہ، ریاض، دبئی، ابوظہبی، کویت اور مسقط سے پاکستان کے مختلف شہروں کیلئے چلائی جائیں گی۔

مزید :

کامرس -