اسٹیٹ بینک کا ڈالر کی قدر میں اچانک تیزی پر بینکوں کی جانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا

Sep 29, 2013


کراچی(اکنامک رپورٹر) اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی قدر میں اچانک تیزی پر بینکوں کی جانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا مرکزی بینک کے مطابق فارن کرنسی اتارچڑھا ﺅکی جانچ پڑتال کی جارہی ہے اور اس حوالے سے 10 بینکوں کا آڈٹ کیا جارہا ہے۔اسٹیٹ بینک ڈالرکی ہونے والی خریدوفروخت کے علاوہ درآمدی مقصدکیلئے خریدے گئے ڈالر کا آڈٹ کرے گا۔

مزیدخبریں