این ایل سی کے ساتھ معاہدہ ختم، ریلوے نے خود ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کرلیا
لاہور(آئی اےن پی) پاکستان رےلوے نے اےن اےل سی کے ساتھ ٹر ےنےں چلانے کا معاہد ہ ختم کر دےا ‘رےلوے نے خود ٹرےنےں چلانے کا فےصلہ کےا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان رےلوے اور اےن اےل سی کے ساتھ طے پانےوالے معاہدے کے مطابق روزانہ 2ٹر ےنےں چلائی جانی تھےں مگر اےن اےل سی نے اس معاہدے کے مطابق کام نہےں کےا جسکے بعد رےلوے حکام نے معاہدہ ختم کر دےا اور دونوں ٹرےنےں رےلوے خود چلائے گا۔
ٹرین فیصلہ