سرزمین مقدس پر 7عازمین حج جاںبحق

سرزمین مقدس پر 7عازمین حج جاںبحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( ڈویلپمنٹ سیل)اب تک 7عازمین حج اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں،جن میں 3گو رنمنٹ سکیم کے جبکہ 4پرائیویٹ سکیم کے شامل ہیں بتایا گیا ہے گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال کم اموات ہوئی ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -