ڈرامہ سیریل”ایک دوجے کے لیئے“ ایک یاد گار سیریل ہوگی، صبا کاظمی
لاہور( فلم رپورٹر )اداکارہ صبا کاظمی نے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ ان کی نئی ڈرامہ سیریل”ایک دوجے کے لیئے“ ایک یاد گار سیریل ہوگی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اس ڈرامہ سیریل کے ہدائتکار وپروڈیوسر جان ریمبوہیں جبکہ اس کے کیمرہ مین اظہر اعوان ہیں۔اس ڈرامہ سیریل کی کاسٹ میں جان ریمبو،ایش خان،حنان اور صبا کاظمی شامل ہیں۔