وائلڈ لائف کی سب سے بہترین تصویر
لندن (بیورورپورٹ)کینیا کے سفاری پارک میں وائلڈ لائف کی ٹیم کی جیپ پر چیتے چڑھ گئے مگر ان چیتوں نے وائلڈ لائف کی ٹیم پر حملہ نہیں کیا بلکہ جیپ پر چڑھ کر اپنی تصاویر بنوائیں جو دوسری گاڑی میں بیٹھے ہوئے ایک اسرائیلی فوٹو گرافر نے کھینچیں ۔اس فوٹو کو وائلڈ لائف کی سب سے بہترین تصویر قرار دیا گیا ہے ۔