جاوید ہاشمی تحریک انصاف کے صدر تو دور کی بات ممبر بھی نہیں رہے:جہانگیر ترین

جاوید ہاشمی تحریک انصاف کے صدر تو دور کی بات ممبر بھی نہیں رہے:جہانگیر ترین
جاوید ہاشمی تحریک انصاف کے صدر تو دور کی بات ممبر بھی نہیں رہے:جہانگیر ترین

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جاوید ہاشمی تحریک انصاف کے صدر تو دور کی بات ممبر بھی نہیں رہے ہیں ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ مخدوم جاوید ہاشمی کو معطلی کا خط دے دیا ہے ، انہیں کمیٹی کے سامنے پیش ہونا ہی پڑے گا ،وہ پارٹی کے ہر فیصلے میں شریک ہوتے تھے ۔ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس ادا کر نا سول نافر مانی نہیں ہے۔

مزید : ملتان /اہم خبریں