غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی سمیت 2افراد کو قتل کردیا

غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی سمیت 2افراد کو قتل کردیا
غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی سمیت 2افراد کو قتل کردیا

  

چارسدہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چارسدہ میں غیرت کے نام پر باپ نےفائرنگ کرکے بیٹی سمیت 2افراد کو قتل کردیااور فرار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق سردار آباد میں ملزم سیار خان نے غیرت کے نام پرفائرنگ کردی جس سے اس کی بیٹی سمیت 2افراد ہلاک ہوگئے،فائرنگ کے بعد ملزم باپ فرارہوگیا۔ پولیس نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید : چارسدہ