مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکوہلاک

مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکوہلاک
مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکوہلاک

  

 مظفرگڑھ( مانیٹرنگ ڈیسک ) علی پورمیں پولیس مقابلے میں ایک ڈاکوہلاک ہوگیا ہے۔ ڈی پی او رائے ضمیر کے مطابق پولیس مقابلہ علی پور میں ہیڈ پنجند کے قریب ہوا، ہلاک ہونے والا ڈاکو متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید : مظفرگڑھ