دھرنوں کے خاتمے کا باعزت راستہ نکالنا چاہتے ہیں: سراج الحق

دھرنوں کے خاتمے کا باعزت راستہ نکالنا چاہتے ہیں: سراج الحق
دھرنوں کے خاتمے کا باعزت راستہ نکالنا چاہتے ہیں: سراج الحق

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ عوامی تحریک اور تحریک انصاف نے طویل دھرنا دے کر تاریخ بنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ دھرنا دینے والی دونوں جماعتیں ملکی دستور پر یقین رکھتی ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ایسا راستہ نکالیں جو باعث عزت ہو۔

مزید : قومی /اہم خبریں