مقناطیسی سیاہی کے استعمال کا فیصلہ قوم کرے گی: اسحاق ڈار

مقناطیسی سیاہی کے استعمال کا فیصلہ قوم کرے گی: اسحاق ڈار
مقناطیسی سیاہی کے استعمال کا فیصلہ قوم کرے گی: اسحاق ڈار

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے کرانا ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق انتخابی اصلاحات کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ شفاف الیکشن کیلئے ہمیں فنڈز خرچ کرنا ہوں گے، بائیو میٹرک مشین کے استعمال سے مقناطیسی سیاہی جیسی چیزوں کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مقناطیسی سیاہی کے استعمال کا فیصلہ قوم کرے گی۔

مزید : قومی /اہم خبریں