رضویہ سے کالعدم تنظیم کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

رضویہ سے کالعدم تنظیم کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
رضویہ سے کالعدم تنظیم کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
کیپشن: Karachi City Map

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سی آئی ڈی پولیس نے رضویہ کے علاقے میں کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا ہے جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ انچارج سی آئی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق 7 افراد کے قتل میں ملوث ہیں جبکہ قتل، اقدام قتل اور جرائم کی مزید وارداتوں میں بھی مطلوب تھے۔ مظہر مشوانی کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 2 پستول بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

مزید :

کراچی -