طاہر القادری دادا بن گئے

طاہر القادری دادا بن گئے
طاہر القادری دادا بن گئے

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری دادا بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق طاہر القادری کے بیٹے حسین محی الدین کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ طاہر القادری نے اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاءسے خطاب کے دوران بتایا کہ لاہور میں ان کے بیٹے کے گھر بیٹی کی پیدائش ہو گئی ہے اور وہ دادا بن گئے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس