آئیسکو نے بل جمع نہ کرانے پر عمران خان کو نوٹس بھیج دیا

آئیسکو نے بل جمع نہ کرانے پر عمران خان کو نوٹس بھیج دیا
آئیسکو نے بل جمع نہ کرانے پر عمران خان کو نوٹس بھیج دیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے بل جمع نہ کرانے پر عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی منقطع کرنے کا یہ نوٹس الیکٹرک سٹی ایکٹ 1910ءکے تحت بھیجا گیا ہے جس میں عمران خان کو 7 روز میں بقایاجات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بقایا جات جمع نہ کرانے کی صورت میں بجلی کا کنکشن منقطع کرنے کا بھی کہاگیا ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں