موجودہ حکومت جارحانہ اقتصادی حالات پر عمل کر رہی ہے: اسحاق ڈار

موجودہ حکومت جارحانہ اقتصادی حالات پر عمل کر رہی ہے: اسحاق ڈار
موجودہ حکومت جارحانہ اقتصادی حالات پر عمل کر رہی ہے: اسحاق ڈار

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت جارحانہ اقتصادی حالات پر عمل کر رہی ہے ، آئی ڈی پیز کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ چین تجارت کی وجہ سے دنیا میں آگے نکل گیا ہے اور اس کی معیشت سالانہ 9 فیصد کے حساب سے ترقی کر رہی ہے۔ موجودہ حکومت قرضوں کے بجائے سرمایہ کاری پر زور دے رہی ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں