پیپلز پارٹی سندھ کونسل کا اجلاس منگل کو وزیراعلیٰ ہاﺅس میں طلب

پیپلز پارٹی سندھ کونسل کا اجلاس منگل کو وزیراعلیٰ ہاﺅس میں طلب
پیپلز پارٹی سندھ کونسل کا اجلاس منگل کو وزیراعلیٰ ہاﺅس میں طلب
کیپشن: P.p flag

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کونسل کا اجلاس منگل کو وزیراعلیٰ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اجلاس پارٹی چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی زیر صدارت ہو گا جس میں 18 اکتوبر کے جلسے اور دیگر معاملات پر غور کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -