قربانی کے جانور نائن زیرو پہنچ گئے

قربانی کے جانور نائن زیرو پہنچ گئے
 قربانی کے جانور نائن زیرو پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سنت ابراہیمی کوادا کرنے کے لیے متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے قربانی کے جانور خرید لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جانوروں کو نائن زیرو پہنچا دیا گیا ،جانوروں میں دو بیل اور ایک گائے شامل ہے ،پارٹی کارکنان کے بڑی تعداد ان جانوروں کو دیکھنے کے لیے نائن زیرو پر پہنچ چکی ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -