میرا نا م بدل دیں اگر۔۔۔ :شیخ رشید
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف مینار پاکستان میں جلسہ کریں اور جلسے میں' گو نواز گو' کانعرہ نہ لگا تو میرا نا م نواز شریف رکھ دیں ۔تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ تحریک موت کے منہ سے بھی کامیابی چھین لے گی ،چور ڈاکو اس ملک میں وی آئی پی بن گئے ہیں.