ڈاکٹر عافیہ کو خورشید قصوری نے امریکہ کے حوالے کیا:پرویز رشید

ڈاکٹر عافیہ کو خورشید قصوری نے امریکہ کے حوالے کیا:پرویز رشید
ڈاکٹر عافیہ کو خورشید قصوری نے امریکہ کے حوالے کیا:پرویز رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے اپنے ساتھ کھڑے خورشید قصوری سے سوال کیوں نہیں پوچھتے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ جب ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کیا گیا تو عمران خان پرویز مشرف کے ساتھ تھے اور آج ان کی پارٹی کے سر کا تاج خورشید قصوری اس وقت کے وزیر خارجہ تھے اور انہوں نے ہی ڈاکٹر عافیہ امریکہ کے حوالے کی تھی۔

مزید :

قومی -