نواز حکومت کی ساڑھے 4سالہ کارکردگی مایوس کن رہی

نواز حکومت کی ساڑھے 4سالہ کارکردگی مایوس کن رہی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ قومی اداروں پر کھلے بندوں الزام تراشی کرنے والے وزیر خارجہ کا ڈومور کا اعتراف اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے سامنے کیا گیا دعویٰ اپنی ہی کشتی میں سوراخ کرنے کے مترادف ہے جس کا قومی خارجہ پالیسی پر انتہائی منفی اثر مرتب ہو گا ۔پی ٹی آئی چیئرمین سیکرٹریٹ میں پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا کہ نواز لیگ کی ساڑھے4سالہ مایوس کن کارکردگی اور معاشی ترقی کے دعوے کھوکھلے ثابت ہوچکے ہیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -