مسلم لیگ (ن)رکاوٹوں کے باوجود ترقی کا سفر جاری رکھے گی
لاہور( لیڈی رپورٹر ) یونین کونسل 221کے چیئرمین سجاد ربانی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی سیاست عوام کی ترقی اورخوشحالی کی سیاست ہے جو تمام تر رکاوٹوں کے باوجود ہماری قیادت کررہی ہے لیکن دوسری طرف پی ٹی آئی کی منفی سیاست ہے پی ٹی آئی والے ہر وقت کسی نہ کسی ایسے ایشو کی تلاش میں رہتے ہیں