لفٹ کے کام کا ٹینڈر ایک سال قبل ہو چکا ہے،ایکسئن راشد منہاس

لفٹ کے کام کا ٹینڈر ایک سال قبل ہو چکا ہے،ایکسئن راشد منہاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ پاکستان)اس سلسلے میں جب ایکسئن لاہور ڈویژن راشد منہاس سے بات کی گئی تو انہوں نے کہا کہ اس کام کا ٹینڈر پچھلے سال ہو چکاہے اور ایک گھنٹے تک آپ کو مہیا کر دیا جائے گا مگر ان کی طرف سے نہ تو ٹینڈر مہیا کیا گیا اور نہ ہی اس بابت کوئی تسلی بخش جواب دیا گیا ۔یاد رہے اس نوعیت کے کسی بھی کام کے لیے کسی بھی ٹینڈر میں کام مکمل کرنے کے لیے ایک ماہ کے عرصہ کا وقت دیا جاتا ہے نہ کہ ایک برس کا۔