سیلفی کی فرمائش پر ”سیلفی کنگ“ احمد شہزاد غصے میں آ گئے، تیش میں آکر مداح کا موبائل فون ہی توڑ ڈالا

سیلفی کی فرمائش پر ”سیلفی کنگ“ احمد شہزاد غصے میں آ گئے، تیش میں آکر مداح کا ...
سیلفی کی فرمائش پر ”سیلفی کنگ“ احمد شہزاد غصے میں آ گئے، تیش میں آکر مداح کا موبائل فون ہی توڑ ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی قوم کرکٹ کی دیوانی ہے، اور اپنے کرکٹ اسٹارز سے بے پنا ہ محبت کرتی ہے، جس کا ثبوت کسی عوامی جگہ پر پاکستانی کرکٹرز کے ارد گرد جمع ہجوم سے بخوبی لگا یا جا سکتا ہے کہ کس طرح مداح اپنے کرکٹ سٹار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب نظر آتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ایک واقعہ پیش آیا ہے ، پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد جو کہ سیلفی کنگ کے نام مشہور ہیں، لیکن جب مداح کی طرف سے سیلفی کی فرمائش کی گئی تو ” سیلفی کنگ “ غصے میں آگئے اور مداح کا موبائل فون ہی توڑ ڈالا۔احمد شہزاد کے ہمراہ فاسٹ بولر عمر گل بھی موجود تھے ،  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر گل بھی شائقین سے الجھ رہے ہیں جبکہ سٹیڈیم میں عمر گل نے ایک مداح لڑکے کو اپنے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش میں بری طرح سے پیٹ دیا۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید :

کھیل -