جماعت اسلامی لاہور کے امیر کا استعفیٰ نا منظور،کام جاری رکھنے کی ہدایت

جماعت اسلامی لاہور کے امیر کا استعفیٰ نا منظور،کام جاری رکھنے کی ہدایت

  

لاہور (پ ر)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے این اے 120کے معاملے پر مستعفٰی ہونے والے امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اللہ مجاہد کا استعفٰیٰ نامنظور کرتے ہوئے انہیں بطور امیر ضلع اپنا کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے ۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی لاہورذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ این اے 120کے ضمنی الیکشن کے بعد مایوس نہیں ہیں ، جدوجہد پوری قوت سے جاری رکھیں گے قوم جلد مفاد پرستوں کو پہچان جائے گی اورحق و انصاف کا بول بالا ہو گا

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -