پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر غلام حسین راہی انتقال کر گئے
لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر غلام حسین راہی قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے اُن کی نماز جنازہ آج صبح 10:00 بجے بمقام سراج پورہ شادی پورہ نزد ٹوٹل پٹرول پمپ ادا کی جائے گی۔