انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان باقر العلوم کے چیف ایگزیکٹو رائے ظفر علی خان کے بہنوئی رائے رفاقت علی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کو سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -