دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان نے دیں،فرخ مون

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پاکستان نے دیں،فرخ مون

  

لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف کے ممبرسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا میں سب سے زیادہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قربانیاں دیں۔

اوراس جنگ کیوجہ سے معیشت کوسوارب ڈالرسے زائد کا نقصان ہوا۔

قربانیوں کے باوجودخواجہ آصف کا بیان پاکستان کی قومی سلامتی پربراہ راست حملہ ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -