ٹی وی انڈسٹری نے لالی وڈ کو نئی زندگی دی، اداکارہ ایشاء نور

ٹی وی انڈسٹری نے لالی وڈ کو نئی زندگی دی، اداکارہ ایشاء نور
 ٹی وی انڈسٹری نے لالی وڈ کو نئی زندگی دی، اداکارہ ایشاء نور

  

لاہور (فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل ایشا ء نورنے کہا کہ شوبز انڈسٹری سے دور نہیں ہوئی، اچھے اسکرپٹ اور کردار میری ترجیحات میں شامل رہتے ہیں۔ کم اور معیاری کام سے فنکارا پنا معیار برقرار رکھنے میں کامیاب رہتا ہے۔ یہی صورتحال فلموں میں رہی، کم فلموں میں کام کیا اور اپنے طورپر عمدہ کردار نگاری کی۔

انہوں نے کہا کہ ٹی وی انڈسٹری نے لالی وڈ کو نئی زندگی دی، ہمیں اب اس حقیقت کو مان لینا چاہئے۔

مزید :

کلچر -