غیر قانونی مقیم پاکستانی 15 اکتوبر تک واپس چلے جائیں، سعودی حکومت

غیر قانونی مقیم پاکستانی 15 اکتوبر تک واپس چلے جائیں، سعودی حکومت

  

جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب نے غیر قانونی مقیم پاکستانی تارکین وطن کو واپس جانے کیلئے ڈیڈلائن دے دی ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم پاکستانی تارکین وطن 15 اکتوبر تک واپس چلے جائیں ورنہ جیل کی ہوا کھانی پڑے گی،سعودی حکومت نے پاکستانی تارکین وطن کو سفارتخانے سے رابطے کی ہدایت کی ہے،ڈیڈلائن کے بعد انہیں کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔

سعودی حکومت

مزید :

علاقائی -