عماد وسیم پر سنگین الزامات لگانے والی لڑکی کی اصل تصاویر بھی سامنے آ گئیں

عماد وسیم پر سنگین الزامات لگانے والی لڑکی کی اصل تصاویر بھی سامنے آ گئیں

  

لاہور (سپورٹس ڈیسک )قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم پر سنگین الزامات لگانے والی لڑکی کی اصل تصاویر بھی سامنے آ گئیں ہیں ،یہ تصاویر لندن کے علاقے ویسٹ ڈریٹن میں لی گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق افغان نڑاد ڈچ خاتون کا کہناہے کہ عماد وسیم نے ان کے ساتھ غلط بیانی کی اور شادی کا جھانسہ دیا تاہم وہ صرف اتنا چاہتی ہیں کہ کھلاڑی ان سے معافی مانگے۔عماد وسیم نے تصاویر کو فوٹو شاپ قرار دیا تھا اب ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں عماد وسیم خاتون کے ساتھ چل رہے ہیں جبکہ ہوٹل میں بھی وہ آگے آگے چل رہے ہیں اور افغان خاتون پیچھے چلتی ہوئی ویڈیو بنا رہی ہے۔افغان خاتون کا کہناہے کہ ویڈیو کو کوئی کیسے ایڈٹ کر سکتاہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -