چیمپئنز لیگ،پیرس سینٹ جرمین نے بائرن میونخ کو 3-0سے ہرا دیا

چیمپئنز لیگ،پیرس سینٹ جرمین نے بائرن میونخ کو 3-0سے ہرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس (نیٹ نیوز)چیمپئنر لیگ میں پیرس سینٹ جرمین کلب نے جرمنی کی بائرن میونخ کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا ۔سٹرائیکر نیمار نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ چیمپئنز لیگ کا چیمپئنز مقابلہ فرانس میں ہوا جہاں پیرس سینٹ جرمین اور بائرن میونخ کلب آپس میں مدمقابل ہوئے ۔میزبان ٹیم میچ کے دوران حریف پر چھائی رہی ۔
پہلا گول کھیل کے دوسرے منٹ میں ڈانی نے سکور کیا ۔ اکتیسویں منٹ میں کیوانی نے گیند کو جال میں پھینکا ۔پیرس سینٹ جرمین کے نیمار نے تریسٹھویں منٹ میں ٹیم کی برتری 0-3 کر دی اور اسی سکور پر میچ کا اختتام ہوا ۔