ووہان اوپن،مگوروزا اور جیلینا کوارٹرفائنل میں آمنے سامنے

ووہان اوپن،مگوروزا اور جیلینا کوارٹرفائنل میں آمنے سامنے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(نیٹ نیوز)ووہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں گاربین مگوروزااور جیلینا اوسٹاپنکوکوارٹرفائنل مرحلے میں پہنچ گئیں۔ویمنز سنگلز میں سپین کی گاربین نے پولینڈ کی حریف مگڈاکو شکست سے دوچار کردیا۔دوسرا سیٹ ہارنے کے بعد مگوروزا نے پہلے اور تیسرے سیٹ میں فتح حاصل کرکے اگلے مرحلے میں رسائی حاسل کرلی۔دوسرے میچ میں فرنچ اوپن چیمپئین جیلینا اوسٹاپنکو نے پوریٹو کی مونیکا پیوگ کو سخت مقابلے میں شکست دی۔انہوں نے میچ 6-2،3-6اور6-3سے کامیابی حاصل کی ،کوارٹر فائنل میں ان کا سامنا گاربین مگوروزا سے ہوگا۔