سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے ایک لاکھ 5ہزار حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے

سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے ایک لاکھ 5ہزار حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پوسٹ حج اپریشن 2017ء کامیابی سے جاری ،سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے ایک لاکھ 5ہزار حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے ،مدینہ منورہ میں اس وقت 25ہزار سرکاری حجاج موجود ہیں 6اکتوبر کو سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے حجاج کی واپسی کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا ،وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ اب تک 1074پاکستانی خدام الحجاج ذمہ داری ادا کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ چکے ہیں ،وزارت مذہبی امور کے نمائندوں نے 9سو دفعہ پرائیویٹ سکیم کے حج آرگنائزر کی مکہ، مدینہ میں مانیٹرنگ کی،سعودیہ میں 3لاکھ16ہزار مریضوں نے حج میڈیکل مشن سے استفادہ کیا۔
واپسی

مزید :

صفحہ آخر -