سعودی عرب میں 137حجاج انتقال کر گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی عرب میں حج 2017ء میں اب تک 137حجاج کرام اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں 100 سرکاری سکیم کے جبکہ 37حجاج کرام پرائیویٹ سکیم کے شامل ہیں جو مکہ مدینہ میں فوت ہوئے ،مکہ میں فوت ہونے والوں کو جنت المعلیٰ جبکہ مدینہ میں فوت ہونے والوں کو جنت البقیع میں دفن کیا گیا ہے ۔