تمام عدالتی دفاتر میں کیمرے نصب کرنے کا کام شروع

تمام عدالتی دفاتر میں کیمرے نصب کرنے کا کام شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائی کورٹ میں سکیورٹی انتظامات مزید بہتر بنانے کے لئے تمام کورٹس رومز،رجسٹرار آفس سے لے کرتمام عدالتی افسران کے دفاتر میں سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کرنے کے منصوبے پرعمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔اس سے قبل لاہورہائیکورٹ کے داخلی ،خارجی اور کورٹس رومز کے باہر سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کئے گئے تھے جس کے مثبت نتائج سامنے آنے کے بعد سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتربنانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔
عدالتی دفاتر

مزید :

صفحہ آخر -