عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف زیر التوا توہین عدالت کی درخواست پر جلد کارروائی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے ،اس سلسلے میں ایک متفرق درخواست کے ذریعے جلد سماعت کی استدعا کی گئی ہے جس میں نشاندہی کی گئی کہ عمران خان نے عدالتی احکامات کے باوجود 2014 ء میں لانگ مارچ کیا ،تین سال سے زیر سماعت کیس پر پیش رفت نہیں ہو رہی ہے، درخواست پر جلد سماعت کی جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -