امریکی صدر کے فیس بک پر الزامات بے بنیاد
سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی مقبول ترین سوشل نیٹ ورکنگ سروس اور ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے امریکی صدر کو اعتراضات کے جواب میں کھری کھری سنادیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک پر ان کے خلاف مسلسل مہم چلانے کا الزام عائد کیا تھا۔ ٹرمپ نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ فیس بک ہمیشہ سے ان کے خلاف رہی ہے اور سوشل نیٹ ورکنگ کی یہ ویب سائٹ ان کے خلاف جعلی خبروں پر مبنی مواد کو پھیلاتی رہی ہے