8ایس پی کے نام پی ایس پی کیڈر میں شامل

8ایس پی کے نام پی ایس پی کیڈر میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب پولیس نے 8ایس پیز کے نام پی ایس پی کیڈر میں شامل کرنے کے لیے بھجوا دئیے ہیں۔ پو لیس زرائع کے مطا بق آئی جی پنجاب پولیس نے 8ایس پیز کے نام پی ایس پی کیڈر میں شامل کرنے کے لیے بھجوائے ہیں ۔جن میں ایس پی مسعود رضا،صدف فاطمہ ، حسن جمیل حیدر ، خالد مسعود ، محمد اشفاق خان ،عامر خلیل ، عظمت حیات اور محمد لطیف خان شامل ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -