حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق گھر میں نظر بند
سری نگر (ما نیٹر نگ ڈیسک) حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو سری نگر میں ان کی رہائش گاہ پر نظر بند کردیا گیا۔میر واعظ کے ترجمان کے مطابق میر واعظ محرم کے حوالے سے ایک سیمینار میں شرکت کے لیے حریت رہنما سید علی گیلانی کے گھر جانے والے تھے کہ انہیں قابض بھارتی فوج نے سری نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہی نظر بند کردیا۔
میر واعظ